موہن لتا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پودے کی بیل جسکے بارے میں مشہور ہے کہ اس میں فریفتہ کر لینے کی خاصیت ہے (ماخوذ: پلیٹس؛ جامع اللغات)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پودے کی بیل جسکے بارے میں مشہور ہے کہ اس میں فریفتہ کر لینے کی خاصیت ہے (ماخوذ: پلیٹس؛ جامع اللغات)۔